پاکستان میں کھیلوں کی بیٹنگ کی ایماندار سائٹ

20Bet بُک میکر موبائل ایپ کا تفصیلی جائزہ

سائن اپ

Android کے لیے 20Bet موبائل ایپ

20 بیِٹ موبائل ایپ ایک گیم چینجراینڈرائیڈ ایپ ہے جو موبائل ڈیوائسز کے لیے دستیاب ہے۔ یہ ایپ پلیئرز کو گیمز پر شرط لگانے، پروموشنز میں حصّہ لینے، کسینو گیمز کھیلنے اور دیگر بہت سی سہولیات فراہم کرتی ہے۔ اس نئی ایپ کے ذریعے کھلاڑی اپنے یوزر نیم اور پاس ورڈ کا استعمال کرتے ہوئے بآسانی لاگ اِن کر سکتے ہیں۔ آپ اس ایپ کی مدد سے20بِیٹ پر لاگ ان کر کے تمام قسم کی گیمز اور معلومات تک آسان رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔ نئی 20Bet موبائل ایپ کسینو پلیئرز کے لیے بالکل نیا تجربہ ہے۔ تمام موجودہ اور ممکنہ پلیئرز اس نئی اور بہترین موبائل ایپ استعمال کرتے ہوئے واضح فرق محسوس کریں گے۔ اس کے علاوہ یہ ویب ایپ موبائل آپٹیمائز اور موبائل فرینڈلی ہے اس کے علاوہ اگر آپ اسے ٹیبلٹ کے ساتھ استعمال کرنا چاہیں تو یہ ٹیبلٹ کمپیٹیبل ہے۔

iOS کے لیے 20بِیٹ ویب ایپ

آپریٹنگ سسٹم iOS پر چلنے والی موبائل ڈیوائس کے لیے20Bet موبائل ایپ ایک بہترین ایپ ہے۔ یہ صارفین کے لیے کھیلوں کے ایونٹس، گھڑ سواری اور دیگر آپشنز پر بیٹ لگانے کا جدید ترین طریقہ فراہم کرتی ہے۔ اس ویب ایپ کو خاص طور پرiOS صارفین کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ یہ 1,500 سے زیادہ کھیلوں کے مقابلوں پر شرط لگانے کی سہولت پیش کرتی ہے۔ آپ اس ایپ کو کسی بھی ڈیوائس جیسے موبائل، ٹیبلیٹ، پی سی وغیره کے ذریعے استعمال کر سکتے ہیں۔ یہ موبائل آپٹیمائز اور موبائل فرینڈلی ویب ایپ ہے اور اسے استعمال کرنا انتہائی آسان ہے۔

یہ ویب ایپ تیز اور بہترین ہے اور اس میں کسی قسم کی رکاوٹ کا سامنا نہیں کرنا پڑتا۔ ایپ لائیو ان پلے ویجرنگ سے لے کر لائیو اسٹریمنگ اسپورٹس دیکھنے تک سپورٹس بیٹنگ کے متعدد آپشنز پیش کرتی ہے۔ یہ ایپ صارفین کو NBA، NHL، MLB، EPL، MLS، Nascarاور دیگر متعدد لیگز سے لائیو کھیلوں پر شرط لگانے کی سہولت فراہم کرتی ہے۔ iOS موبائلز صارفین 20 بیِٹ موبائل ایپ کا استعمال کرتے ہوئے گیم سے باہر رہ کر بھی گیم میں ایسے شامل ہو سکتے ہیں جیسے درحقیقت وہ خود میدان میں کھیل رہے ہوں۔

20Bet موبائل ایپ صارفین کا بونس

20Bet ایپ ایک نئی موبائل ایپ ہے جو صارفین کو استعمال میں آسان فیچرز اور بیٹنگ لگانے کے متعدد آپشنز کے ساتھ کھیلوں پر شرط لگانے کا موقع فراہم کرتی ہے۔ 20 بیِٹ ایپلیکیشن لوگوں کو صرف ایک بِٹن کے ٹچ کے ذریعے مختلف کھیلوں جیسا کہ 20Bet کسینو، باکسنگ، موٹر ریسنگ اور دیگر پر اپنی شرط لگانے کا ایک جدید طریقہ فراہم کرتی ہے۔ صارفین مختلف قسم کی شرطوں میں سے انتخاب کر سکتے ہیں، اس لیے کسی بھی صارف کے لیے مناسب آپشن تلاش کرنا انتہائی آسان ہے۔

20Bet موبائل ایپ کے ساتھ کھیلوں کی بیٹنگ

کھیلوں پر شرط لگانا کئی سالوں سے ایک مقبول سرگرمی رہی ہے۔ یہ ایک سنسنی خیز اور نفع بخش مشغلہ ہوتا ہے۔ بہت سے لوگ اُمید اور انتظار کے بعد ہفتے کے آخر میں کچھ حاصل کرنے سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔ یہ حقیقی پیسہ کمانے کا ایک اچھا طریقہ بھی ہے۔ اگرچہ اپنی پسندیدہ ٹیم کو جیتتے ہوئے دیکھنا بہت اچھا لگتا ہے لیکن کھیلوں پر بیٹنگ خطرات مول لیے بغیر ممکن نہیں ہے۔

20Bet موبائل ایپ آپ کو پروفیشنل فٹ بال، ٹینس، ہاکی، باسکٹ بال، بیڈمنٹن، ٹینس اور دیگر کھیلوں جیسا کہ باکسنگ، UFC اور سنوکر پر شرط لگانے کی سہولت فراہم کرتی ہے۔ اس ایپ میں تیراکی، ٹارگٹ شوٹنگ، باؤلنگ اور پیالے جیسے کم معروف کھیل بھی شامل ہیں۔ اتنے سارے کھیلوں کی موجودگی میں ان پر شرط لگانے سے اچھا خاصا فائدہ حاصل کیا جا سکتا ہے۔

کھیلوں کے شائقین میں فٹ بال انتہائی مقبول کھیل ہے۔ یہی وجہ ہے کہ وہ کسی بھی میچ کے ملتوی ہونے پر خاصے مایوس ہو جاتے ہیں کیونکہ زیادہ تر شرطوں کی رقم کا انحصار ایونٹ کے اختتام پر ہوتا ہے۔ دونوں ٹیموں کے گولز کی تعداد کی روایتی بیٹس کے ساتھ ساتھ 20Bet پلیٹ فارم اس گیمنگ کو بھی سپورٹ کرتا ہے کہ پہلا گول کون کرے گا۔

صرف ایک اسمارٹ فون کے ساتھ کوئی بھی صارف ریسنگ مارکیٹ میں حصّہ لے سکتا ہے۔ 20بیٹ ایپلیکیشن میں ریس ٹریک کی ایک بُک شامل ہے جہاں آپ کو ڈربی اور گرے ہاؤنڈ میچز کی ایک طویل فہرست ملے گی۔ آپ دنیا بھر میں ہونے والے مختلف ٹورنامنٹس اور گیمز پر شرط لگا سکتے ہیں۔

20Bet موبائل ایپ پر ادائیگی کے طریقے

20Bet ایپ میں ایک کیشیئر سیکشن ہے۔ خواہ آپ کسی بھی ملک سے تعلق رکھتے ہوں، رقم نکالنے کے لیے آپ کیشیئر سیکشن کو اپنی مرضی کے مطابق سیٹ کر سکتے ہیں۔ 20Bet موبائل ایپ میں ای والٹ، ڈیبِٹ کارڈز، ای واؤچرز، کرپٹو کرنسی، انٹرنیٹ بینکنگ، ادائیگی کے دیگر نظام اور کیش ٹرانسفر جیسے آپشنز دستیاب ہیں۔

بات ہو کھیلوں پر شرط لگانے کی تو 20Bet ایپ ایک ایسی ایپ ہے جو پوری دنیا میں کھیلوں کے ایونٹس کی لائیو سٹریمنگ کے ساتھ ساتھ بیٹنگ کے متعدد آپشنز پیش کرتی ہے۔ 20 بیِٹ ایپ پر موجود ادائیگی کے طریقوں میں سے کسی بھی ذریعے کا استعمال کرتے ہوئے آپ اپنے اکاؤنٹ میں فنڈ جمع کروا سکتے ہیں اور شرط لگا سکتے ہیں۔ بِٹ کوائن سے لے کر کریڈٹ کارڈز اور یہاں تک کہ پے پال کے ذریعے بھی آپ اپنے اکاؤنٹ میں فنڈ جمع کروا سکتے ہیں۔

20Bet گیمبلنگ ایپ کے لیے درکار سسٹم

اگر آپ کو کھیلوں یا گیمبلنگ پر شرط لگانا پسند تو ہے لیکن ایسا کرنے کے لیے آپ کے پاس پیسے نہیں ہیں تو گھبرانے کی بات نہیں کیوں کہ 20Bet ایپ خاص طور پر آپ کے لیے بنائی گئی ہے۔ یہ بالکل مفت ہے اور استعمال میں انتہائی آسان ہے۔ اس ایپ کو ڈاؤن لوڈ کرنے اور اسے اپنی موبائل ڈیوائس پر انسٹال کرنے کے لیے آپ کو صرف ایک ایسی ڈیوائس کی ضرورت ہو گی جو ایپل موبائل کے iOS 8.0 یا اس سے جدید آپریٹنگ سسٹم، یا Android 4.4 یا اس سے جدید ورژن پر آپریٹ کر رہی ہو۔ اگر آپ اپنے اکاؤنٹ میں سے جیتی ہوئی رقم وصول کرنا چاہیں تو اس ایپ پر اس کی کوئی فیس بھی نہیں ہے۔ مختصراً یہ کہ آپ ایپ ڈاؤن لوڈ کرتے ہیں، لاگ اِن کرتے ہیں، رقم جمع کرواتے ہیں، گیمز کھیلتے ہیں، جیتتے ہیں اور پیسے نکالتے ہیں۔

خلاصہ
20بیٹ موبائل ایپ میں آپ کے لیے مختلف قسم کی گیمز، فیچرز اور بونس موجود ہیں۔ یہ تفریح کی غرض سے گیمبلنگ کرنے والے پرسکون پلیئرز سے لے کر گیمبلنگ کے شوقین افراد تک ہر قسم کے پلیئرز کے لیے ایک بہترین ایپ ہے۔ 20 بیِٹ ایپ ان لوگوں کے لیے زبردست ایپ ہے جو ایک آسان انٹرفیس سے گیمبلنگ میں حصّہ لینا پسند کرتے ہوں۔ اگر ہم گیمز کی بات کریں تو اس میں ہر طرح کے کھلاڑیوں کے لیے کھیلوں کی بہت ساری اقسام دستیاب ہیں اور اس کے گرافکس انتہائی معیاری ہیں۔ مجھے امید ہے کہ اس ویب سائٹ کے تعارف کے حوالے سے یہ جائزہ آپ کے لیے واقعی مددگار ثابت ہوگا۔

سائن اپ

اکثر سوالات

کیا میں پاکستان میں ایپ سے پیسے نکال سکتا ہوں؟

ہاں، آپ اپنے موبائل فون کا استعمال کرکے رقم جمع کر سکتے ہیں یا رقم نکال سکتے ہیں۔

کیا میں موبائل ایپ سے تمام کھیلوں پر شرط لگا سکتا ہوں؟

ہاں، موبائل ایپ پاکستان میں 20Bet کے کھیلوں اور کیسینو گیمز کی تمام رینج فراہم کرتی ہے۔